14 مئی 2021 - 14:31
News ID: 1140797
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ پٹی کیجانب سے اسرائیلی علاقوں پر داغے جانے والے راکٹوں کی وجہ سے اسرائیلیوں پر اس قدر وحشت طاری ہے کہ وہ سائرن کی آواز کو بھی برداشت نہیں کر سکتے۔